چلتن کے دامن  میں ......زامران بلوچایک ایسے جدوجهد کا رهبر جس راہ میں کامیابی کی صورت میں عظیم لوگ ماو ، هوچی اور منڈیلا بن جاتے هیں اور ناکامی کی صورت میں خیر بخش مری .....مگر بقول بابا مری کے هم جنگ هارے نهیں بلکہ جاری هے.بلوچوں کے عظیم قومی لیڈر بزرگ شخصیت رهبر آزادی خیر بخش مری کهتے هیں کہ آج بلوچ قوم میں جو بیداری دیکه رهے هوں یہی میرا حاصل حصول تها .تو بے شک بابا اپنے مقصد...
نواب خیربخش مری ایک قبائلی رہنما نہیں بلکہ ایک قومی رہنما تھے، ایک قبیلہ نہیں بلکہ ایک قوم کو سوگوار چھوڑا۔باباکے سیاسی وارث ان کے لاکھوں نظریاتی ساتھی ہیں گوکہ بلوچ قومی تحریک میں بابائے بلوچ کی کمی شدت سے محسوس کی جائے گی لیکن چونکہ جس طرح انہوں نے بلوچ نوجوانوں کی سیاسی، فکری اور نظریاتی تربیت کی وہ ان کے اس مشن کو جاری رکھنے کی بھر پور اہلیت رکھتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برا ئے انسانی حقوق...
خیر بخش مری بلوچ سیاست کا وہ تہہ دار کردار تھے کہ آخری ساعت تک ان کو کوئی سمجھ نہ پایا۔ وہ اکثر، کسی سے گفتگو میں، کوئی جملہ ادا کرتے، جو ایک سطر ہی ہوتا لیکن اس کے پس منظر میں ایک پیچیدہ سی کہانی گھومتی رہتی تھی۔ وہ ابن الوقت سیاست دانوں پر ہمیشہ زیر لب مسکراتے رہے۔ جیسے ہم اسکرین پر کسی کو اچھلتے کودتے دیکھتے ہیں اور اندازہ لگا لیتے ہیں کہ یہ بےچارہ منڈلی میں اپنے حصے کا ناٹک دکھارہا ہے۔ کراچی کی...
Google+